سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کااجلاس ،سی این جی پر ڈیوٹی کم کرنے بارے تجویز کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ، حکومت پٹرول بل بڑھانے اور ایل این جی درآمد کرنے کیلئے سی این جی کی قیمت میں اضافہ کر رہی ہے ، سینیٹر الیاس بلور ، کمیٹی نے بجٹ کے حوالے سے اے این پی کی تمام تجاویز کو تسلیم کرتے ہوئے سفارشات کا حصہ بنانے کی منظوری د ے دی

پیر 11 جون 2012 22:32