عدلیہ کیخلاف سازشوں کا بازار گرم کیا جارہا ہے، حکمران عدلیہ کیخلاف سازشیں کرنا بند کردیں،چوہدری نثار،زرداری اپنے محل سے نکل کرمہنگائی اور مسائل سے پریشان عوام کی حالت دیکھیں،پاکستان کی جنگ گلیوں اور کوچوں میں لڑیں گے ،بجٹ اجلاس میں احتجاج کرنے کا فیصلہ میں نے کیا،کئی آرمی چیف میرے مشورے سے بنے ،نوازشریف دور میں مشرف کی بطور آرمی چیف تعیناتی درست فیصلہ تھا،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثارکاانٹرویو

پیر 11 جون 2012 22:32