ملک بدترین بحرانوں سے گزر رہا ہے حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے ،نواز شریف، عدلیہ کو کمزور کرنے کی سازش کرنیوالے ملک اور اداروں کے دشمن ہیں، حکمرانوں کا ایجنڈا صرف اپنا اقتدار بچانا ہے ملک اور اداروں کی انہیں کوئی فکر نہیں، جس ملک کے ادارے کمزور ہو جائیں اس کا قائم رکھنا مشکل ہوجاتا ہے، نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) اوور سیز کے سیکرٹری جنرل شیخ قیصر محمود سے گفتگو

پیر 11 جون 2012 22:32