شہبازشریف سپر ڈاکو اور نقب زن ہیں ، میں یہ بات جلد ثابت کروں گا ،شہباز شریف نے مجھے پہلے دن سے ہدف بنایا ہوا ہے ،رحمن ملک، ان کی وجہ سے مجھے کسی ایف آئی آر کے بغیر جیل بھی کاٹنی پڑی تھی ، میں نے کبھی شہباز شریف کا نام نہیں لیا اگر وہ خود اپنے آپ کو ”وہ “سمجھ رہے ہیں تو میں کیا کر سکتا ہوں ، پوری دنیا کے علم میں ہے کہ درخت کی ایک ٹہنی سے دوسری پر چھلانگ لگا نے والا کون ہوتا ہے ضرورت پڑھنے پر وہ شہباز شریف کو خودڈگڈگی بھیجیں گے ،وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک کی دبئی سے کراچی آمدکے کے بعد ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو

پیر 11 جون 2012 22:06