شریف برادران صوبائیت کا پرچار کرکے وفاق کو نقصان پہنچارہے ہیں ، انتخابات وقت پر ہوں گے ، منتخب جمہوری حکومت اداروں کو مضبوط اور یکجا دیکھنا چاہتی ہے ، سیاستدان یکجہتی کی فضا برقرار رکھیں ،قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سول انتظامیہ کے درمیان باہمی رابطوں کی کمی کا ملک دشمن عناصر فائدہ حاصل کررہے ہیں ،مشیرداخلہ رحمن ملک قومی امن رابطہ کونسل پاکستان کے وفدسے گفتگو

پیر 11 جون 2012 20:55