بلوچستان بدامنی کیس ، سپریم کورٹ کاآئی جی ایف سی بلوچستان کی پریس کانفرنس پر شدید برہمی کا اظہار، پریس کانفرنس کا متن اور ویڈیو طلب ، آئی جی ایف سی کی پریس کانفرنس عدالتی حکم کی نافرمانی ، باوردی جنرل کو پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہیے تھی، آرمی چیف کو بلائیں گے تو سب معاملات ٹھیک ہو جائیں گے ، ایف سی کیخلاف ایک نہیں کئی شکایتیں ہیں، ہر دوسرا کیس ایف سی کے گلے پڑا ہوا ہے، جو افراد صوبے میں موجود فرنٹیئر کور کے خلاف شہادتیں دیتے ہیں چند روز بعد ان کی لاشیں ملتی ہیں،فرنٹیئر کور اور خفیہ ایجنسیوں لوگوں کا ٹرائل کریں انہیں قتل نہ کریں ، ایف سی حکومت کے ماتحت ادارہ ہے اسے واپس بلانا یا نہ بلانا حکومت کا کام ہے، صوبے کے حالات بہتر ہونے کی بجائے خراب تر ہوتے جارہے ہیں ، آر ٹیکل 190 کے تحت حکم جاری کر سکتے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس ،عدالت کا صوبے میں حالات کی بہتری بارے حکومتی کارکردگی پرعدم اطمینان کااظہار ، سماعت 19 جون تک ملتوی

پیر 11 جون 2012 20:35