آئندہ انتخابات میں دیگر پارٹیوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے بات چیت جاری ہے، فیصلہ مشاورت سے کریں گے ، خیبر پختونخواہ میں پارٹی کو منظم و متحرک بنانے کیلئے ڈویژن اور ڈسٹرکٹ سطح پر کنونشن منعقد کیے جائیں، ہزارہ کے عوام کے ساتھ اپنی کمٹمنٹ پر قائم ہیں، چودھری شجاعت حسین کامسلم لیگ(ق)خیبر پختونخواہ کی صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

پیر 11 جون 2012 20:35