قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں لڑکیوں کو میرے سامنے قتل نہیں کیا گیا،میرانام غلط طور پر معاملے میں شامل کیا گیا ہے، لڑکیاں زندہ ہیں یا نہیں مجھے کچھ پتہ نہیں، کوہستان میں شادی کی تقریب میں تالیاں بجانے والی لڑکیوں کے مبینہ قتل کے گواہ سفیر سالار کی نجی ٹی وی سے گفتگو

پیر 11 جون 2012 17:11

متعلقہ عنوان :