مسلم لیگ (ن) کا سینٹ اجلاس میں اپوزیشن اراکین کو بجٹ پر بحث کا موقع نہ دینے پر احتجاجاً واک آؤٹ، قائمقام چیئرمین سینیٹ ارکان سے انصاف نہیں کررہے، اپنے روئیے کے باعث ادارے کو کمزور کررہے ہیں، ہمیں بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ پر مجبو ر کیا جارہاہے، مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر راجہ ظفرالحق کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال

بدھ 6 جون 2012 22:59