سپریم کورٹ میں کوہستان جرگہ ازخودنوٹس کیس کی سماعت،سزائے موت پانے والی لڑکیوں کوعدالت میں پیش نہ کیاجاسکا، موسم کی خرابی کے باعث لڑکیوں کونہیں لایاجاسکا، (کل)پیش کردیں گے،چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی عدالت کویقین دہانی، لڑکیاں زندہ ہیں تو پیش کریں ورنہ جرگے والوں کو لے آئیں،چیف جسٹس افتخارمحمدچوہدری کی حکام کوہدایت

بدھ 6 جون 2012 22:59