مسائل کے باوجود پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع گنجائش موجود ہے ، نوازشر یف ،بیرون ملک مقیم پاکستانی ملکی ترقی و خوشحالی میں کلیدی کردار ادا کریں ،پاکستانی قوم محنتی اور جفاکش ہے ،پاکستانیوں نے بیرون ملک کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے ہیں، خوشحال، ترقی یافتہ اور روشن خیال پاکستان کیلئے ایک ہو کر کام کرناہوگا ،پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے بہترین قدرتی وسائل اور اعلیٰ افرادی قوت سے نوازا ، مشکلات پر قابو پاتے ہوئے عزت و وقار سے ترقی کا سفر شروع کر سکتے ہیں،مسلم لیگ (ن) کے صدرنوازشریف کادبئی میں مسلم لیگ (ن) اوورسیز بزنس اینڈ پروفیشنلز فورم سے خطاب

بدھ 6 جون 2012 22:59