قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا وزارت قانون و انصاف کے منصوبے انصاف تک رسائی پر عدم اطمینان کا اظہار ،منصوبے کی کارکردگی اور آڈٹ رپورٹ طلب ، بار ایسوسی ایشن کو حکومت کی جانب سے دئیے جانے والے فنڈز کے استعمال کیلئے قواعد و ضوابط بنائے جائیں، کمیٹی کی ہدایت ، ججز پروٹوکول کیلئے سڑکیں بلاک کراتے ہیں ، یہ غیرقانونی ہے ، کئی بار احتجاج کرچکی ہوں، سیکرٹری قانون و انصاف یاسمین عباسی کی کمیٹی کو بریفنگ

بدھ 6 جون 2012 21:50