آنیوالے دنوں میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت لائیں گے، 10 جون کو راولپنڈی ، 14 جون کو لاہور میں مخالف ریلیاں نکالی جائیں گی، ملک ریاض نے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے چیف جسٹس کے بیٹے ، جرنیلوں اور سیاستدانوں کو استعمال کیا چارسال سے ملک ریاض کیخلاف لڑ رہا ہوں، ملک ریاض معمولی اہلکار سے کھرب پتی کیسے بن گیا حساب لینے کا وقت آ گیا ، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار کی صحافیوں سے بات چیت

بدھ 6 جون 2012 19:34