پاکستان سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ملک،تیل و گیس کی تلاش اور متبادل توانائی کے شعبہ میں وسیع مواقع موجود ہیں ، چینی سرمایہ کاروں کو ہر طرح تحفظ فراہم کریں گے،چینی سرمایہ کاری سے پاک چین سدا بہار دوستی کو جامع اقتصادی روابط میں تبدیل کرنے میں مدد ملے گی، پانی کی کمیابی کے تناظر میں آبی وسائل کے تحفظ کیلئے چینی سرمایہ کاری کے منتظر ہیں، صدر آصف علی زرداری کی معروف چینی کاروباری کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقاتوں میں بات چیت

بدھ 6 جون 2012 19:34