امریکہ پاکستان پر دباوٴ ڈالنے کیلئے بھارت کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے،امریکی میڈیا ، امریکہ چاہتا ہے بھارت افغانستان کے سیاسی اور اقتصادی معاملات میں متحرک کردار ادا کرے، افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغان نیشنل آرمی اور پولیس کو تربیت فراہم کرنے کی ذمہ داری سنبھالے،امریکہ کی بھارت کی حوصلہ افزائی کا مقصد پاکستان کو پریشان کرنا ہے، پاکستانی حکومت کو دباوٴمیں لا کر مفاہمت پہ مبنی رویہ اپنانے پر مجبور کیا جاسکے، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی بھارت کے افغانستان میں کردارکے حوالے سے رپورٹ

بدھ 6 جون 2012 13:34