حلفاً کہتا ہوں کہ ویڈیو میں نظر آنے والی پانچوں لڑکیوں کو 4 گواہوں کی موجودگی میں 30مئی کوذبح کر دیا گیا ہے ‘مجھے اور میرے بھائیوں کو قتل کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں‘ہمیں قتل کرنے کے لئے 40 سے50 لوگوں کو بھیجا گیا‘خواتین کے قتل کا فتویٰ مانسہرہ کے مولانا جاوید نے دیا ‘آئی جی اور کمشنر ہزارہ سے خطرہ ہے ہمیں قتل کرا دینگے‘ چیف جسٹس انصاف فراہم کریں ،کوہستان میں لڑکیوں کے ساتھ ڈانس کرنے والے لڑکے گل نذر اور بن یاسر کے بھائی افضل خان کی سپریم کورٹ کے احاطہ میں میڈیا سے بات چیت ، افضل خان کی بہادر ی کو سراہتا ہوں،گرفتار نہیں کیا جارہا ،افضل میرے پاس آئے ، خواتین کے قاتلوں کیخلاف پرچہ دیں گے، ڈی آئی جی ہزارہ رینج کی میڈیا سے بات چیت

بدھ 6 جون 2012 13:32