Live Updates

حکومتی اداروں کی استعداد کاربہتر بناکر عام آدمی کو ریلیف دینا ہمار امشن ہے،شہباز شریف، حکومتی اداروں کی استعداد کاربہتر بناکر عام آدمی کو ریلیف دینا ہمار امشن ہے، سٹیزن فیڈبیک ماڈل سے بدعنوانی کا خاتمہ ہو گا،پائلٹ پراجیکٹ کو پہلے مرحلے میں محکمہ صحت، پولیس،ریونیو اور ایل ڈی اے میں لاگو کیاجائے گا،وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا سٹیزن فیڈ بیک ماڈل کے ذریعے حْکومتی ڈھانچے کی کارکردگی بہتر بنانے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب

اتوار 20 مئی 2012 20:28

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات