نیٹو سپلائی پر ملکی مفادات کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، سید خورشید احمد شاہ،توانائی کا بحران نواز شریف کا پیدا کردہ ہے، تھرکول منصوبہ بند نہ کیا جاتا تو آج ملک توانائی کے شعبہ میں خودکفیل ہوتا، عوام ضمنی انتخابات میں(ن)لیگ کو مسترد کر چکے ہیں،پیپلز پارٹی کے جیالے ہر محاذ پر چور دروازوں سے اقتدار میں آنے والوں کا راستہ روکیں گے ،میڈیا سے بات چیت

اتوار 20 مئی 2012 17:06