سپریم کورٹ کے 7 بنچ(کل) سے مقدمات کی سماعت کرینگے،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ (کل) سے کوئٹہ میں بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ اور لاپتہ افراد سے متعلق مقدمے کی سماعت کرے گا، تین بینچ پرنسپل سیٹ اور تین لاہور میں سماعت کرینگے

اتوار 20 مئی 2012 16:39