دفاع پاکستان کونسل کے پلیٹ فارم سے لانگ مارچ کریں گے،سیدمنور حسن، اداروں کے درمیان تصادم کوگیلانی لیڈ کر رہے ہیں، حکومت کیخلاف اکیلے نواز شریف کی جدوجہد کا فیصلہ حکومت کے حق میں جا رہا ہے،جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کی میڈیا سے بات چیت

اتوار 20 مئی 2012 16:39