سیاستدانوں نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ،پارلیمنٹ کو تالے لگ گئے ہیں،مولانا فضل الرحمن، حکمران عدالتوں کے دروازوں میں کھڑے ہیں ،غریب بھوک سے مر رہے ہیں ، ہمارے آباؤ اجداد نے اپنا خون دیکر فرنگی قوتوں سے نجات حاصل کی ،امریکی غلامی کو اپنے خون میں شامل ہونے نہیں دیں گے ، حکمرانوں نے ڈالروں کی خاطر پوری قوم کو بیچنے کا سودا کر لیا ،دوسرے ملکوں کی افواج اپنی سرحدوں پر معمور ہیں ہماری فوج اپنے لوگوں کے ساتھ لڑرہی ہے ، جے یوآئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کابٹگرام میں اللہ اکبر کانفرنس سے خطاب

ہفتہ 19 مئی 2012 23:25