میانوالی، پاک فضائیہ کا سرویلینس ڈرون فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ، طیارہ کھیتوں میں گرنے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،واقعہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

ہفتہ 19 مئی 2012 19:41