چیف جسٹس نے آئندہ ہفتہ کے دوران مقدمات کی سماعت کیلئے چار بنچ تشکیل دے دیئے، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ پیر سے کوئٹہ میں بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ اور لاپتہ افراد سے متعلق مقدمے کی سماعت کرے گا

ہفتہ 19 مئی 2012 17:00