حکومت آقاؤں کی خوشنودی کیلئے قومی خواہشات کا خون نہ کرے،مولانا فضل الرحمان، پارلیمنٹ نے قومی و عوامی امنگوں کو مدنظر رکھ کر جو فیصلے کئے ان پر من وعن عمل درآمد کیا جائے ورنہ وقت ہاتھ سے نکل جائے گا،نیٹو سپلائی کی بحالی کسی ایک آدھ میٹنگ سے تو نہیں ہوسکتی ، ایم ایم اے کی بحالی کیلئے جماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتوں سے بات چیت میں مثبت پیشرفت ہورہی ہے،جمعیت العلماء اسلام (ف) کے سربراہ اور پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن کی میڈیا سے بات چیت

ہفتہ 19 مئی 2012 16:59