راولپنڈی ،انسداددہشت گردی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم سابق صدر مشرف کو مفرور قرار دینے، تمام جائیداد اور اکاونٹس کی ضبطگی کے خلاف صہبا مشرف کی درخواست کے قابل سماعت ہونے بارے فیصلہ محفوظ کر لیا

ہفتہ 19 مئی 2012 16:59

متعلقہ عنوان :