پاکستان اور ترکی کے درمیان چھ ورکنگ گروپوں کے 4 روزہ اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہے،توانائی، تعلیم، ثقافت، ٹرانسپورٹ، تجارت، زراعت کے شعبوں کے ورکنگ گروپ اپنی سفارشات وزراء اعظم کو پیش کر ینگے، انرجی ورکنگ گروپ پاکستان میں بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کے بحران کے حل کیلئے قابل عمل ٹھوس سفارشات تیار کرے گا

ہفتہ 19 مئی 2012 16:59