فیصل آباد، ٹیچر کی ڈانٹ ڈپٹ اور والد کے رویے سے دلبردا شتہ 13سالہ طا لب علم کی تدفین کر دی گئی ،نماز جنازہ میں اہل علاقہ اور سکو ل کے بچو ں کی شرکت ،انتہا ئی رقت امیز منا ظرکلا س فیلوز زارو قطار آنسو بہا تے رہے، ہیڈ ماسٹر غلام فر ید کے خلاف تھا نہ بٹا لہ کالو نی میں زیر دفعہ 506/309کے تحت مقد مہ درج، ڈی سی او فیصل آ باد کی طر ف وزیر اعلی کو بجھوائی گئی رپور ٹ میں بچے کی خود کشی کا ذمہ دار والد ٹھہرا دیا گیا

ہفتہ 19 مئی 2012 14:26

� �یچر کی ڈانٹ ڈپٹ اور والد کے رویے سے دلبردا شتہ گور نمنٹ ایم سی مڈل سکول چھٹی کلاس کے 13سالہ طا لب علم عمر جس نے گز شتہ روز اپنے جیب خرچ کے لیے ملنے والی خر چی سے مٹی کا تیل خر ید کر اپنے اوپر چھڑک کر خو د کو آگ لگا لی تھی 11گھنٹے موت حیا ت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد زندگی کی با زی ہار گیا مرحوم آبائی قبر ستا ن میں سپرد خا ک نماز جنا زے میں اہل علاقہ اور سکو ل کے بچو ں کی شرکت انتہا ئی رقت امیز منا ظرکلا س فیلوز زارو قطار آنسو بہا تے رہے سکو ل میں گز شتہ روز چھٹی رہی ہیڈ ماسٹر غلام فر ید کے خلاف تھا نہ بٹا لہ کالو نی میں زیر دفعہ 506/309کے تحت مقد مہ درج ڈی سی او فیصل آ باد کی طر ف وزیر اعلی کو بجھوائی گئی رپور ٹ میں بچے کی خود کشی کا ذمہ دار اس کے والد ٹھرایا گیا،تفصیلات کے مطا بق ٹیچر کی ڈانٹ ڈپٹ اور والد کے رویے سے دلبردا شتہ گور نمنٹ ایم سی مڈل سکول چھٹی کلاس کے 13سالہ طا لب علم عمر جس نے گز شتہ روز برز جمعہ جیب خرچ کے لیے ملنے والی خرچی سے مٹی کا تیل خرید اور اپنے اوپر چھڑک کر خود کو آگ لگا لی تھی 11گھنٹے موت حیا ت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد الا یئڈ ہسپتا ل میں زندگی کی با زی ہار گیانما ز جناہ میں اہل علا قہ سمیت سکو ل کے اساتذہ اور طلباء کی شر کت اس موقعہ پر انتہا ئی رقت آ میز منا ظر دیکھنے میں آئے

متعلقہ عنوان :