رحمن ملک بھی پرا نے کیس کھو لنے کا شو ق پورا کر لیں سوائے رسوائی کے کچھ نہیں ملے گا،رانا ثناء اللہ،قا ئدین کے ہا تھ صا ف ہیں،پنجا ب میں سرا ئیکی صوبہ کی آواز اْٹھا کرنفر تو ں کے بیج بو ئے جا رہے، ان پڑھ اپو زیشن لیڈر کی کسی با ت کا جوا ب دینا پسند ہی نہیں کر تا، وہ بیو قوفوں کے سردارہیں، جس شخص کو قانون کی الف ب کا پتہ نہ ہواس کی با تو ں کا جواب دینا ایسے ہی ہے جیسے بھینس کے آ گے بین بجانا‘صوبا ئی وزیر قانو ن رانا ثناء اللہ خاں کی میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 19 مئی 2012 14:25

متعلقہ عنوان :