صدر زرداری نے نیٹو سپلائی کی بحالی کا تحریری فیصلہ دکھا کر شگاکو کا نفرنس کا دعوت نامہ لیا، حافظ حسین احمد،سپریم کورٹ کی سزا کے بعد وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتماد لانے کا اپوزیشن کا حق ختم ہو گیا ،گیلانی(ق) لیگ کی حمایت کرنے کی بجائے لے رہے ہیں ، حکومت عوامی مسائل حال کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ،اب اسے گھر جانا ہوگا‘جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کی میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 19 مئی 2012 14:25