رحمن ملک سے فیصل کریم کنڈی اورصوبائی وزیر سید ظاہر علی شاہ کی ملاقات ، امن واما ن کی صورتحال پر تبادلہ خیال ، ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی ، وزیر داخلہ ،غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے دوران مکمل سیکورٹی فراہم کریں گے ، سرمایہ کاروں سے گفتگو

پیر 7 مئی 2012 21:29

متعلقہ عنوان :