1965 ء اور 71 کی جنگوں کے دوران لاپتہ ہونے والے 54 بھارتی فوجی پاکستان میں قید ہیں،بھارتی وزیر دفاع ،،معاملہ کئی مرتبہ اٹھایا،پاکستان نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا،لاپتہ فوجیوں کے اہلخانہ نے پاکستانی جیلوں کا دورہ کیا،وہ اپنے پیاروں کی تلاش میں ناکام رہے ،بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی کا لوک سبھا سے خطاب

پیر 7 مئی 2012 20:52