پرویز مشرف نے نہ تو اے پی ایم ایل کی کوئی ذیلی تنظیم بند کی ہے نہ کسی تنظیمی دفتر کو بند کرنے کے احکامات جاری کئے، محمد آمون پاشا،پرویز مشرف نے 3 مئی کو لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں بذریعہ ویڈیو کانفرنس سے پارٹی عیدایداروں سے خطاب کیا ،پرویز مشرف نے اے پی ایم ایل کے ضلعی سطح پر دفاتر کھولنے کے احکامات جاری کیے،آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن محمد آمون پاشا کامیڈیا رپورٹس پر وضاحتی بیان

پیر 7 مئی 2012 19:26