گرمی کی شدت میں اضافہ ،بجلی کی پیداوار میں کمی ،شارٹ فال ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 7ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا ،غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ بھی شروع ،شارٹ فال 5500میگا واٹ تک بر قرار ہے ،ترجمان پاور سیکٹر ،شہری علاقوں میں لو ڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹے ،دیہی علاقوں میں 22گھنٹے تک پہنچ گیا ،کئی مقامات پر احتجاجی مظاہرے ،پاور ہاؤسز نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے رقم نہ ملنے پر مکمل شٹ ڈاؤن کا عندیہ دیدیا،بحران مزید بڑھنے کا امکان ، ذرائع

پیر 7 مئی 2012 16:57

متعلقہ عنوان :