لیاری آپریشن کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے، نبیل گبول،آپریشن لیاری کے منتخب نمائندوں کو اعتماد میں لئے بغیر کیا گیا،لیاری میں رینجرز کے ساتھ مل کر پولیس کو آپریشن کرنا چاہیے تھا ، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ٹارگٹ آپریشن کے حق میں ہیں، عام عوام کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے، پارٹی کو نقصان پہنچانے کیلئے ایک جماعت نے لیاری میں میٹنگ کی ،آپریشن میں ہلاک ہونے والے بے گناہ شہریوں کو 10لاکھ اور زخمیوں کو5 لاکھ فی کس معاوضہ ادا کیا جائے،لیاری سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی میڈیا سے بات چیت

پیر 7 مئی 2012 16:12