Live Updates

پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ کیلئے نہیں مجرم کیلئے قرار داد پاس کی،عمران خان ، زرداری، نواز شریف، چوہدری اور گیلانی کی پارٹیاں خاندانی ہیں، تحریک انصاف کا کوئی بھی کارکن پارٹی لیڈر بن سکتا ہے، 30 جون تک مکمل ہونیوالی تحریک انصاف کی ممبر شپ مہم کے دوران 50 لاکھ سے ایک کروڑ تک نئے ممبر بنائے جائیں گے، یونیورسٹی کے طلباء سے خطاب

پیر 7 مئی 2012 16:11

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات