بابراعوان کی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی ،لائسنس کی بحالی کی استدعا ،توہین عدالت کا نوٹس ملنے پر انکا ردعمل غیر ارادی تھا، اگر عدالت سمجھتی ہے کہ اس سے توہین ہوئی تو وہ غیر مشروط معافی مانگتے ہیں ،وکالت کا پیشہ انکا واحد ذریعہ آمدن ہے،بنیادی حق کے تحفظ کی خاطر لائسنس بحال کیا جائے، بابر اعوان کی سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں استدعا

پیر 7 مئی 2012 12:55