Live Updates

نئے پاکستان کی بنیادآزاد عدلیہ پر رکھی جائیگی، جولوگ ظلم کا نظام بچانا چاہتے ہیں وہ عدلیہ کو کبھی آزاد نہیں ہونے دیں گے ،جس دن عدلیہ تباہ ہو گئی اسی دن جمہوریت بھی تباہ ہوجائیگی، ملک میں کوئی وزیراعظم نہیں گیلانی ایک چور کا پیسہ بچانے پر تلے ہوئے ہیں ،وہ سوئس بینک کو خط کیوں نہیں لکھتے؟، ہمارے سونامی مارچ کے بعد صدر وزیراعظم نہیں بچ سکیں گے ،پارلیمنٹ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے خلاف قرارداد کیوں پاس کی گئی ؟، نواز شریف اگر وزیراعظم بننا چاہتے ہیں تو وہ کوئٹہ اور کراچی میں جلسہ کرکے دکھائیں ، پٹواریوں کے جلسے سے حکومتیں نہیں جاتیں ،میاں صاحب کاغذی شیر بننے کی بجائے اصلی شیر بن کر اسمبلیوں سے استعفے دیں ،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، جاوید ہاشمی اور مخدوم شاہ محمود قریشی کا تحریک انصاف کی عدلیہ سے یکجہتی کیلئے بڑی ریلی سے خطاب

اتوار 6 مئی 2012 21:49

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات