،پیپلز پا رٹی سندھ کونسل کا پارٹی چیئر مین بلاول بھٹو ، صدر اورپارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی قیا دت پر مکمل اعتماد کا اظہار ،با رہ مئی کو جمہوریت کی بقا کیلئے جلسہ نواز شریف کے وفاق پر کیے جا نے والے حملے کا جواب ہو گا ، پیپلز پا رٹی سندھ کو نسل کے اجلاس سے قائم علی شاہ ، خورشید شاہ اور دیگر رہنماؤں کا خطاب

اتوار 6 مئی 2012 21:49