بھارتی سپریم کورٹ پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر خلیل چشتی کی وطن واپسی کیلئے دائر درخواست کی (کل) سماعت کرے گی،بھارتی حکومت کے عدالت میں اپنے جواب میں اعتراض نہ کرنے پر ڈاکٹر چشتی کو پاکستان آنے کی اجازت مل جائے گی

اتوار 6 مئی 2012 16:03