گورنر پنجاب سے وزیر دفاع چوہدری احمد مختار کی ملاقات ،عدلیہ کے فیصلے کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال ، (ن) لیگ کی احتجاجی تحریک ، پارٹی کو پنجاب میں مضبوط بنانے سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال ،(ن)لیگ کا احتجاج بلا جوازہے ،جمہوری نظام کے خلاف سازش نہیں ہونے دیں گے،پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے ، اس سے بڑے جلسے ،جلوس اور ریلیاں کوئی نہیں نکال سکتا، گورنر پنجاب

اتوار 6 مئی 2012 16:02