توہین عدالت کیس ،سپریم کورٹ نے صدر ، وزیراعظم کے استثنیٰ بارے ویانا کنونشن کی نقول طلب کرلیں ، اعتزاز کو ایک دن کی مہلت ، کسی کو جیل بھیجنے کا شوق نہیں رکھتے جسے آئینی استثنیٰ ہے خود عدالت آئے، عدالت عظمیٰ ،صدر اور وزیر اعظم ہمارے ہیں ،معاملہ سوئس اکاؤنٹس میں پڑی رقم کا ہے ، نظرثانی کیس میں بابراعوان کو موقع دیا تھاکہ سوئس خط ایشو پر بنچ کو قائل کرلیں مگر ایسا نہیں ہوا ، اب معاملہ موخر کرانے کی بات کی جارہی ہے،خط لکھ دیں وقت دینے کیلئے تیار ہیں ،توہین عدالت کا قانون موجود ہے ، کارروائی قانونی ہی تصور ہوگی ، ججز کے ریمارکس ، جب تک آصف زرداری صدر ہیں خط لکھنا ملکی وقار کے خلاف ہے، اعتزاز احسن

بدھ 18 اپریل 2012 22:39