وزیراعظم گیلانی نے نئے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کو محکمے تفویض کر دیئے، قمر زمان کائرہ وزیر اطلاعات مقرر، فردوس عاشق اعوان کو نیشنل ریگولیشنز اینڈ سروسز، نذر گوندل کو کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ کا قلمدان سونپ دیا گیا

بدھ 18 اپریل 2012 22:18