وفاقی حکومت نے سوائے اشتہار دینے کے قومی توانائی کانفرنس کے ایک بھی فیصلے پر عمل نہیں کیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب،ہماری ٹیم تین مرتبہ اسلام آباد سے واپس آ چکی ہے ، وزیر اعظم گیلانی سے بات کرونگا، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو خوش آمدید کہیں گے ، وفاقی حکومت کسی حوالے سے بھی تعاون نہیں کر رہی، شہباز شریف

بدھ 18 اپریل 2012 22:18