سپریم کورٹ کا فرد جرم سے قبل بابر اعوان کا معافی نامہ قبول کرنے سے انکار ، وکیل کے دلائل سننے کا فیصلہ ، بابراعوان کا تحریری معافی نامہ پیش ہوچکا ہے ،معافی مانگ لی جائے تو کارروائی وہیں ختم ہوجاتی ہے، وکیل کا موقف ،فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر چکے ، پہلے فرد جرم عائد کی جائیگی بعد میں معافی کا فیصلہ کیا جائیگا ،جسٹس اعجاز افضل

بدھ 18 اپریل 2012 16:39