بڑوں میں چھ ،چھوٹے شہروں میں نو گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے،چےئرمین قائمہ کمیٹی کا دعویٰ، بھارت سے پانچ سو میگاواٹ بجلی کی درآمد کے معاملہ پر بات چیت جاری ہے بورڈ کی منظوری کے بعد ایک دودن میں پیپکو تحلیل ہوجائے گا، غلام مصطفی شاہ، رات آٹھ بجے دکانیں بند ہونے سے 1200میگاواٹ بجلی کی بچت ،زرعی ٹیوب ویلوں کو رات بارہ بجے سے صبح سات بجے تک بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے گی ،پن بجلی کی پیداوار 700 سے بڑھ کر 1700میگاواٹ ہوگئی، پور ے ملک میں قیمت یکساں ہے،توانائی فیصلوں پرعملدرآمداور بجلی کے پیداواری یونٹس کو گیس کی فراہمی سے توانائی کی صورتحال بہتر ہوگئی ،اجلاس میں بریفنگ

منگل 17 اپریل 2012 23:19