تیسری قوت نے ممبئی حملہ کراکے لڑانے کی سازش کی ، پاکستان اور بھارت کو تحقیقات کر نا ہوگی ، رحمن ملک ، حافظ سعید کیخلاف امریکہ اور بھارت کے پاس ٹھوس شواہد نہیں صرف معلومات کی بنیاد پر کارروائی نہیں کرسکتے،سمجھوتہ ایکسپریس میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین مقدمہ درج کرنے اور ملزموں کو پاکستان لانے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں، دونوں ممالک کے عوام آپس میں پیار محبت چاہتے ہیں، بھارتی وزیر داخلہ کو پاکستان آنے کی دعوت دی ہے ، حقانی نیٹ ورک افغانستان کے اندر کام کررہا ہے،بنوں پر حملہ کے بعد ثابت ہوگیا طالبان ہمارے مشترکہ دشمن ہیں ، عالمی برادری کو حکمت عملی مرتب کرنی ہوگی، رحمن ملک کی بھارتی صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو

منگل 17 اپریل 2012 22:18