سپریم کورٹ کی اعتزاز احسن کو (کل)دلائل مکمل کرنے کی ہدایت،ایسا ممکن نہیں ،مجھے قانون کے تحت عدالت کی معاونت کرنی ہے ،اعتزاز،اتنی معاونت بھی نہ کریں کہ ہم دب کر رہ جائیں ،جسٹس سرمد جلال عثمانی ،عدالت قانون میں کمی یا خامی کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنا چاہیے ، وکیل وزیر اعظم ، توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے والاجج ملزم کا ٹرائل نہیں کر سکتا ، اعتزاز، اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے عدالتیں خود کارروائی کرسکتی ہیں ،سپریم کورٹ

منگل 17 اپریل 2012 19:11