لیگی وزراء ایسے اقدامات کریں جس سے براہِ راست عوام کو فائدہ ہو، کارکردگی کا خود جائزہ لوں گا ، چودھری شجاعت حسین ،انشورنس پنشن سکیم میں رپورٹرز، فوٹو گرافرز اور کیمرہ مینوں کو بھی شامل کیا جائے، EOBI کے حکام کو صحافیوں کیلئے انشورنس پالیسی کے متعلق ہدایت، صحافیوں کے وفود سے ملاقات

منگل 17 اپریل 2012 19:10