معاشی استحکام، ملازمتوں کی فراہمی اور غریبوں کو ریلیف آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے رہنما اصول ہیں،وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ،آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس نیٹ کو بڑھایا جائے گا تاہم موجودہ ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا جائے گا اور نہ کوئی نیا ٹیکس لگایا جائے گا،تقریب سے خطاب

منگل 10 اپریل 2012 22:28

متعلقہ عنوان :