اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے رحمان ملک اور آئی جی اسلام آباد کے بار میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ،بینظیر قتل کیس میں ایف آئی اے پراسیکیوٹر چوہدری ذوالفقار اور بیرسٹر وسیم قریشی کی رکنیت معطل

منگل 10 اپریل 2012 22:27